6 اپریل 2016 - 14:46
تصویری رپورٹ: آستانہ اشرفیہ میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق آستانہ اشرفیہ میں مدافع حرم شہید جمال رضی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔